ETV Bharat / international

ٹرمپ نے 'باہو بَلی' کا ویڈیو ری ٹویٹ کیا!

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 11:09 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:53 AM IST

بھارت کے دورہ سے چند گھنٹے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلم 'باہوبلی 2: دی کنکلوژن' کی ایک ایڈیٹیڈ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا چہرہ فلمی اداکار کے چہرے پر لگایا گیا ہے۔

ٹرمپ نے 'باہو بَلی' کا ویڈیو ری ٹویٹ کیا!
ٹرمپ نے 'باہو بَلی' کا ویڈیو ری ٹویٹ کیا!

غیر تصدیق شدہ ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعہ پوسٹ کردہ ویڈیو کلپ پر ری ٹویٹ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا: 'بھارت میں اپنے دوستوں سے ملنے کا منتظر ہوں۔'

بتادیں کہ اس ویڈیو میں 'جیو رے باہوبلی' گانا بھی چلایا گیا ہے۔ اس میں میلینیا ٹرمپ بھی نظر آرہی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بھی چند سیکنڈز کے لیے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔ میشپ ویڈیو میں ٹرمپ کو تلواروں سے لڑتے اور گھوڑوں پر جنگ میں حصہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ویڈیو 'امریکہ اور انڈیا متحدہ' پیغام کے ساتھ ختم کیا گیا۔ یہ ٹویٹ شائع ہونے کے صرف دو گھنٹے بعد تقریباً 17 ہزار صارفین کی جانب سے اسے شیئر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ دو روزہ دورے کے پیش نظر 24 فروری کو بھارت پہنچ رہے ہیں۔ اسی روز وہ تاج محل دیکھیں گے اور شہر میں ایک ثقافتی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.