ETV Bharat / international

کیلیفورنیا کی جیلوں میں تقریباً 2600 قیدی کورونا سے متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرے کے مدنظر میں کیلیفورنیا کی مختلف جیلوں سے اب تک تقریباً 3500 قیدی کو رہا کیا جا چکا ہے۔

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 4:04 PM IST

sdf
sdf

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی جیلوں میں تقریباً 2600 قیدی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسوم نے منگل کے روزنامہ نگاروں کو بتایا کہ ان میں سے ایک ہزار سے زائد قیدی صرف سین کوئنٹن کی جیلوں میں ہی متاثر پائے گئے ہیں۔

مسٹر نیوسوم نے کہا کیلیفورنیا کے اصلاحی نظام میں 2589 قیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے پائے گئے ہیں۔ سین کوئنٹن کی جیل میں ہی 1011 قیدی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

گورنر نے بتایا کہ کیلیفورنیا کے اصلاحی سسٹم میں تقریباً 113،000 قیدی ہیں۔

غورطلب بات یہ ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرے کے مدنظر میں کیلیفورنیا کی مختلف جیلوں سے اب تک تقریباً 3500 قیدی کو رہا کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.