ETV Bharat / international

پیرو: سڑک حادثہ میں 7 افراد ہلاک، 11 زخمی - وین پہاڑ کی چوٹی کے نیچے کھائی

وین پہاڑ کی چوٹی کے نیچے کھائی میں گر گئی۔ وین میں کل 18 افراد سوار تھے۔

Northwestern Peru
Northwestern Peru
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 12:11 PM IST

جنوبی امریکی ملک پیرو کے صوبہ پتاز میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔

پیرو کے ایکسیٹوسا ریڈیو نے اتوار کو ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق یہ سڑک حادثہ اتوار کی صبح لا لبرٹاد شاگول-پٹاز شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ایک وین پہاڑ کی چوٹی کے نیچے کھائی میں گر گئی۔ وین میں کل 18 افراد سوار تھے۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس اور انتظامیہ اس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پیرو میڈیا کے مطابق یہ حادثہ وین میں زیادہ سواری ہونے کی وجہ سے ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.