ETV Bharat / international

کورونا: کینیڈا میں متاثرین کی تعداد 45،000 پہنچی

حکومت نے ہفتہ کو جاری کئے گئے اعداد و شمار میں بتایا کہ 'کینیڈا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2465 ہو گئی ہے اونٹاریو اور کیوبیک سب سے زیادہ متاثر علاقے ہیں جہاں بالترتیب 800 اور 1،440 سے زائد ہلاکتیں درج کی گئی ہیں۔'

کینیڈا: کورونا متاثرین کی تعداد 45،000 پہنچی

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 1:11 PM IST

کینیڈا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کووڈ-19 سے 100 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 45،300 ہوگئی ہے۔

حکومت نے ہفتہ کو جاری کئے گئے اعداد و شمار میں بتایا کہ 'کینیڈا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2465 ہو گئی ہے اونٹاریو اور کیوبیک سب سے زیادہ متاثر ہوئے علاقے ہیں جہاں بالترتیب 800 اور 1،440 سے زائد ہلاکتیں درج کی گئی ہیں۔'

ہفتہ کو کینیڈا کے صوبہ نیو برنزویک کی حکومت نے بتایا کہ 'وہ كورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کو اب ہٹانا شروع کر رہی ہے۔ جس کے بعد یہ پہلا صوبہ ہے جو دوبارہ کھل جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.