یہ اطلاع پولیس ہیڈکوارٹر نے دی ہے۔
پولیس نے ٹویٹر پر بتایاکہ اس حملے میں کُل نو افراد کو گولیاں ماری گئیں جن میں سے چار افراد کی موت ہوگئی اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
وہیں پولیس نے مزید بتایا کہ حملہ آور کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔