ETV Bharat / international

برازیل : ایک دن میں 39،583 کورونا کیسز - corona pandemic in brazil

برازیل عالمی سطح پر کورونا وائرس کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

برازیل : ایک دن میں 39،583 کورونا کیسز
برازیل : ایک دن میں 39،583 کورونا کیسز
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 2:19 PM IST

برازیل میں کورونا وائرس کی وبا کے 39483 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعدادبڑھ کر 1،228،114 ہوگئی ہے۔

قومی صحت کی وزارت نے جمعہ کے روز کہا کہ اسی عرصہ میں کورونا سے 1141 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 54971 ہوچکی ہے۔

ایک دن پہلے ہی برازیل میں 42725 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور 1185 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

برازیل عالمی سطح پر کورونا وائرس کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

برازیل میں کورونا وائرس کی وبا کے 39483 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعدادبڑھ کر 1،228،114 ہوگئی ہے۔

قومی صحت کی وزارت نے جمعہ کے روز کہا کہ اسی عرصہ میں کورونا سے 1141 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 54971 ہوچکی ہے۔

ایک دن پہلے ہی برازیل میں 42725 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور 1185 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

برازیل عالمی سطح پر کورونا وائرس کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.