جمعرات کی شام وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران ملک میں 30412 کیسز کے سامنے آنے سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 808،828 ہوگئی ۔
برازیل میں کورونا وائرس سے 1239 افراد ہلاک - ہلاک شدگان کی تعداد 40919 پہنچی
برازیل کی قومی صحت وزارت نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) سے 1239 افراد کے ہلاک ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 40،919 ہوگئی ہے ۔
برازیل میں کورونا وائرس سے 1239 افراد ہلاک ، ہلاک شدگان کی تعداد 40919 پہنچی
جمعرات کی شام وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران ملک میں 30412 کیسز کے سامنے آنے سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 808،828 ہوگئی ۔