ETV Bharat / international

تیونیسیا: کرفیو میں 15 جنوری تک توسیع

author img

By

Published : Dec 23, 2020, 7:22 PM IST

تیونیسیا میں کورونا کی وبا کے تناظر میں احتیاط کے طور پر نافذ کرفیو کی مدت میں 15 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔

tunisia curfew extended until january 15 due to covid 19
تیونیسیا: کرفیو میں 15 جنوری تک توسیع

شمالی افریقی ملک تیونیسیا کے وزارت صحت کے مطابق، کرفیو کی مدت مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے سے صبح 5 بجے تک ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی نئے برس کے موقع پر پارٹیوں اور تقریبات کے انعقاد پر پابندی ہوگی۔

اس سے قبل، تیونیسیا نے برطانیہ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی نئی شکل کا پتہ لگنے کے بعد ان ممالک کے لیے پروازیں معطل کردی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: مراکش، اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط

وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تیونیسیا میں کورونا انفیکشن کے 2،12،718 معاملے درج ہوئے ہیں اور 4199 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 95 ہزار مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.