تھیسٹر ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل خلیفہ حفتار نے بتایا کہ اس حملہ میں ایک کرنل، ایک کیپٹن اور فوجی کی موت سے غمزدہ ہوں جو دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے حملے میں مارے گئے۔
فوجی ترجمان کرنل احمد مسماري نے اپنے فیس بک وال پر لکھا’’شمالی لیبیا میں الجوفرا فوجی کیمپ پر دہشت گرد گروپوں نے ہوائی حملہ کیا ہے‘‘۔