ETV Bharat / international

جنوبی کوریا: کورناوائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 2:59 PM IST

جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا 24 گھنٹوں کے دورانکئے گئے ہیں جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 10،683 ہو گئی ہے اوراس دوران ایک شخص کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی کل تعداد 232 ہوگئی ہے۔

کورناوائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

ملک میں گزشتہ چار دنوں سے متاثرین کی ایک دن کی تعداد 20 سے کم رہی۔ نئے کیسز میں پانچ بیرون ملک سے آئے لوگ شامل ہیں۔

وزارت صحت کے بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام مرکز (كےسی ڈی سی) نے بتایا کہ انفیکشن سے ایک اور شخص کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 237 ہو گئی جو مجموعی کیسز کا 2.22 فیصد ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوارس کے 99 مریضوں کے صحت مند ہونے کے بعد انہیں قرنطینہ سے آزاد کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ صحت مند ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 8،213 ہو گئی ہے۔

ڈائیگو اورشمالی گيونگسانگ صوبے میں متاثرین کی تعداد بالترتیب 6،835 اور1،361ہوگئی ہے۔

تقریبا 25 لاکھ کی آبادی والا ڈائیگو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ڈائیگو کو حکومت نے مخصوص ' آفت زدہ علاقہ' قرار دیا ہے۔

سیول اوراس قریبی گيونگ گی صوبے میں متاثرین کی تعداد بالترتیب 626 اور658 ہوگئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.