ETV Bharat / international

چاڈ میں بوکو حرام کے حملے میں چھ فوجی ہلاک، متعدد زخمی - سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان علاقے میں پیر کی دوپہر تصادم ہوا

افریقی ملک چاڈ میں جنگجو گروپ بوکو حرام کے حملے میں چھ فوجی ہلاک جب کہ 10 زخمی ہو گئے۔

چاڈ میں بوکو حرام کے حملے میں چھ فوجی ہلاک، متعدد زخمی

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 1:22 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:47 AM IST

نیوز پورٹل الوداع انفو نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان علاقے میں پیر کی دوپہر تصادم ہوا۔

واضح رہے کہ بوکو حرام کے شدت پسند نائیجیریا اور دیگر افریقی ممالک میں شریعت قانون نافذ کرنے کے لیے کئی برسوں سے جنگجو یانہ وارداتیں کو انجام دے رہے ہیں۔ گروپ نے 2015 میں شدت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ کے تئیں وفاداری کا حلف لیا تھا۔ کیمرون، چاڈ، نائیجیریا اور نائیجر کی حکومتیں اس جنگجو گروپ کو ختم کرنے کی مسلسل کوشش کر رہی ہیں۔

Intro:Body:

INTERNATIONAL 

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.