ETV Bharat / international

نائیجیریا: سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک - صوبہ اوسن کے دارالحکومت اوسوگبو

نائیجیریا کے صوبہ اوسن میں ایک بس کے گہری کھائی میں گرنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔

نائیجیریا: سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک
نائیجیریا: سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 12:25 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:36 PM IST

پولیس ترجمان فولاشڈے اوڈورو نے صوبہ اوسن کے دارالحکومت اوسوگبو میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اتوار كو یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس کے توازن بگڑ جانے کی وجہ سے گہری کھائی میں گر گئی۔

انہوں نے کہا کہ حادثہ میں چ افراد ہلاک ہو گئی جبکہ نو دیگر زخمی بھی ہوئے۔

واضح رہے کہ نائیجیریا میں اوور لوڈنگ، خراب سڑکوں اور ڈرائیوروں کے اسٹیئرنگ پر کنٹرول کھو دینے کی وجہ سے اکثر اس طرح کےواقعات ہوتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.