ETV Bharat / international

صومالیہ: الشباب کے ایک درجن سے زائد شدت پسند ہلاک - صومالیہ

فوج کی جوابی کارروائی میں 16 شدت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔ کمانڈر احمد نے کہا کہ ان کی فوج ان شدت پسندوں کی تلاش کررہی ہے، جو جنگل میں بھاگ گئے ہیں۔

صومالیہ: الشباب کے ایک درجن سے زائد شدت پسند ہلاک
صومالیہ: الشباب کے ایک درجن سے زائد شدت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 11:25 PM IST

افریقی ملک صومالیہ کے وسطی شبیلی علاقے میں سلامتی دستوں نے شدت پسند تنظیم 'الشباب' کے 16 شدت پسند کو ہلاک کرنے کا دوعوی کیا ہے۔ اس دوران فوج کے 4 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

صومالیہ کی نیشنل آرمی کی یونٹ 27کمانڈر احمد محمد محمد نے صحافیوں کو بتایا کہ شدت پسندوں نے حاجی علی علاقے میں جمعہ کی دیررات سلامتی دستوں کے ایک اڈے پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے فوج نے شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

انھوں نے بتایاکہ فوج کی جوابی کارروائی میں 16 شدت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔ کمانڈر احمد نے کہا کہ ان کی فوج ان شدت پسندوں کی تلاش کررہی ہے، جو جنگل میں بھاگ گئے ہیں۔

دریں اثنا 'الشباب' نے دعوی کیا ہے کہ اس کے جنگجوں نے فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرکے پانچ جوانوں کو ہلاک کردیا، ساتھ ہی فوج کی دوگاڑیاں، بندوقوں اور گولہ بارود بھی اپنے قبضہ میں کرلیا۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 18 2020 7:43PM

صومالیہ میں الشباب کے 16شدت پسند ہلاک

مقدیشو،18جنوری (ژنہوا)صومالیہ کے وسطی شبیلی علاقہ میں سلامتی دستوں نے الشباب کے 16شدت پسند کوہلاک کردیاہے اور اس دوران چارجوانوں کی بھی موت ہوگئی ہے۔

صومالیہ کی نیشنل آرمی (ایس این اے )کی یونٹ 27کمانڈر احمد محمد محمد نے سنیچر کو صحافیوں کوبتایاکہ شدت پسندوں نے حاجی علی علاقہ میں جمعہ کی دیررات سلامتی دستوں کے ایک اڈے پر حملہ کیاتھاجس کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے فوج نے شدت پسندوں کوہلاک کردیا۔

انھوں نے بتایاکہ فوج کی جوابی کارروائی میں 16شدت پسند ہلاک اور 20زخمی ہوگئے ۔

کمانڈر احمد نے کہا،’’ ہماری فوج ان شدت پسندوں کی تلاش کررہی ہے جو جنگل میں بھاگ گئے ہیں ۔‘‘ انھوں نے بتایاکہ اس لڑائی میں چارفوجی جوان بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔

دریں اثنا الشباب نےدعوی کیاہے کہ اس کے لڑاکوؤں نے فوج کے ٹھکانہ پر حملہ کرکے پانچ جوانوں کو ہلاک کردیاہے ۔گروپ نے دعوی کیاہے کہ اس کے لڑاکوؤں نے فوج کی دوگاڑیوں ،بندوقوں اور گولہ بارود بھی اپنےقبضہ میں کرلیاہے ۔

ژنہوا۔ایف اے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.