مقامی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں تقریباً 60 افراد ہلاک ہو نے اور دیگر 70 افراد کے جھلس جانے کی خبر ہے۔
تنزانیہ میں پٹرول ٹینکر پلٹنے سے بڑا حادثہ - تنزانیہ میں پٹرول ٹینکر پلٹنے سے بڑا حادثہ
مشرقی افریقی ملک تنزانیہ کے شہر موروگورو میں پٹرول ٹینکر پلٹ جانے سے آگ لگ گئی ۔
تنزانیہ میں پٹرول ٹینکر پلٹنے سے بڑا حادثہ
مقامی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں تقریباً 60 افراد ہلاک ہو نے اور دیگر 70 افراد کے جھلس جانے کی خبر ہے۔
Intro:Body:Conclusion:
TAGGED:
Tanzania tanker crash news