ETV Bharat / international

پاپوانیوگنی میں تشدد، خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک - گورنر فلپ انڈيالو

پاپوانیوگنی میں ہوئے نسلی تشدد میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 16 افراد کی موت ہو گئی۔

پاپوانیوگنی میں تشدد، خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:22 PM IST

مقامی میڈیا نے ہیلاکے گورنر فلپ انڈيالو کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ انڈيالو نے اے بی سی براڈکاسٹر کو بتایا کہ یہ قتل عام پیر کو کریدا نامی گاؤں میں ہوا ۔
اس قتل عام کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے ۔ہیلا صوبے کے گورنر نے اس نسلی تشدد پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے ۔
انڈيالو نے ٹیلی ویژن چینل سے بات چیت میں کہا،'ہم نے اس علاقے میں اس طرح کے تشدد کے بارے میں اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہے، یہ کسی دوسرے علاقے میں ہوئے تشدد کا نتیجہ ہے۔'
درین اثناءمقامی پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ مقامی کمانڈر کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد ہی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی جائے گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.