ETV Bharat / international

روانڈا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 582 ہوئی - روانڈا

روانڈا بائیو میڈیکل سنٹر ڈائریکٹر جنرل نسانجیمان نے بتایا کہ روانڈا میں کورونا وائرس کے سب سے زيادہ معاملے ضلع روسیجی میں ہیں، جو کانگو کی سرحد سے متصل واقع ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 4:13 PM IST

افریقی ملک روانڈا میں ایک دن میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 41 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 582 ہوچکی ہے۔وزارت صحت نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔

وزارت صحت کے مطابق روانڈا میں کوورنا وائرس سے اب تک دو لوگوں کی موت ہوئی ہے اور 332 مریض صحتیاب ہوچکے ہيں۔

روانڈا بائیو میڈیکل سنٹر ڈائریکٹر جنرل نسانجیمان نے بتایا کہ روانڈا میں کورونا وائرس کے سب سے زيادہ معاملے ضلع روسیجی میں ہیں، جو کانگو کی سرحد سے متصل واقع ہے۔

روسیجی شہر میں بڑی تعداد میں سرحدپار کے ڈرائیوروں، کاروباری افراد اور دیگر افراد کی آمد و رفت ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ روسیجی شہر کے بعد کورونا وائرس کے سب سے زیادہ معاملے روسومو شہر میں ریکارڈ کیے گئے ہیں، جو تنزانیہ کی سرحد سے متصل واقع ہے۔

وزارت صحت نے کہا کہ، روسیجی اور روسومو میں لگاتار معاملے بڑھ رہے ہیں، جس کے پیش نظر ہر کسی کو احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.