ETV Bharat / international

بوکو حرام کے شدت پسندوں نے 10 ماہی گیروں کو ہلاک کردیا

نائیجیریا کے صوبہ بورنو میں بوکو حرام کے دہشت گردوں نے مبینہ طور پر جمعہ کو 10 ماہی گیروں کو قتل کر دیا۔

شدت پسندوں نے 10 ماہی گیروں کو ہلاک کردیا
author img

By

Published : May 18, 2019, 11:41 PM IST

نائیجیریا کے مذکورہ صوبہ کے دارالحکومت مائیدوگري سے چار کلومیٹر دور واقع الو ڈیم میں دہشت گردوں نے ماہی گیروں کے گروپ پر حملہ کیا تھا اور ان کی لاشیں اسی شہر کے پاس برآمد کی گئیں ہیں۔

صوبے کی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے سربراہ بیلو دنبتا نے بتایا کہ مارے گئے زیادہ تر ملاح كونڈگا کے باشندے تھے. انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ کے وقت ملاح روزانہ کی طرح ماہی گیری کے لیے جا رہے تھے۔

چاڈ بیسن ماہی گیری جھیل کے صدر ابوبکر گامنڈي نے اس واقعہ کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.