نائیجیریا سینٹر فار ڈیسیز کنٹرول(این سی ڈی سی) کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ملک میں 2802 لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور اس بیماری سے چھ اور لوگوں کی موت ہوجانے کے بعد کل ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 93 ہوگئی ہے۔
نائیجیریا میں ابھی کورونا وائرس کے 2292 معاملے ہیں اور 417 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔