ETV Bharat / international

مراکش: بحریہ نے 231 تارکین وطن کو بچایا - Trying to reach Europe by unsafe boats

مراکشی بحریہ کے کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم میں غیر محفوظ طریقے سے یوروپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے افریقہ کے 231 تارکین وطن کو بچالیا۔

مراکش کی بحریہ نے بحیرہ روم میں 231 تارکین وطن کوبچالیا

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 1:59 PM IST

رباط: مراکشی بحریہ کے کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم میں غیر محفوظ طریقے سے یوروپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے افریقہ کے 231 تارکین وطن کو بچالیا ۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایم اے پی نے جمعرات کے روز فوج کے حوالے سے کہا کہ مراکشی بحریہ کے کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم گشتی کے دوران 231 تارکین وطن کو اس وقت بچالیا جب یہ لوگ انتہائی غیر محفوظ کشتیوں سے یوروپ پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ایجنسی نے بتایا کہ تمام تارکین وطن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مقامی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مراکش افریقی تارکین وطن کیلئے یوروپ جانے کا ایک مرکز بنا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.