ETV Bharat / international

نئی نسل کی تربیت کے لیے رقص کا سہارا

کینیا سے تعلق رکھنے والے یہ قبائلی گروہ 'ما سائی' گذشتہ ماہ کے اختتام پر رنگ برنگے کپڑےزیب تن کر کے اپنے نوجوان نسل کی تربیتکر رہے ہیں، تا کہ آئندہ وہ ان کی حفاظت کرسکیں۔

نئی نسل کی تربیت کے لیے رقص کا سہارا
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 4:33 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:26 AM IST

مشرقی افریقی ملک کینیا سے تعلق رکھنے والے قبائلی گروہ 'ماسائی' نے ایک رقص پروگرام کا انعقاد کیا ۔

نئی نسل کی تربیت کے لیے رقص کا سہارا
نئی نسل کی تربیت کے لیے رقص کا سہارا

کینیا سے تعلق رکھنے والے یہ قبائلی گروہ اپنے تہذیبیی رقص 'او ون نا گیشر' کے ذریعے اپنے نوجوان کی اصلاح کرتے ہیں، تاکہ اس کے ذریعے ان کا ثقافتی ورثہ نئی نسلوں میں منتقل ہوسکے ۔

کینیا سے تعلق رکھنے والے یہ قبائلی گروہ 'ما سائی' گذشتہ ماہ کے اختتام پر رنگ برنگے کپڑےزیب تن کر کے اپنے نوجوان نسل کی تربیتکر رہے ہیں، تا کہ آئندہ وہ ان کی حفاظت کرسکیں۔

نئی نسل کی تربیت کے لیے رقص کا سہارا

یہ نوجوان نسل اپنے بزرگوں کے ذریعے قبائل کے مختلف سماجی سیاسی معاملات کو سیکھتے ہیں۔

جب کہ خواتین اپنے شوہروں سے وابستہ ہونے کی وجہ سے خود بخود اس کی ممبر شمار کر لی جاتی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:26 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.