ETV Bharat / international

متعدد سیاح کورونا وائرس کے شک میں ہوٹل کے کمرے میں بند - کینیری آئی لینڈ میں کورونا وائرس سے متاثر

کینیری آئی لینڈ کے ٹینیرف کے ہوٹل میں کورونا وائرس کے مشتبہ معاملے میں 100 لوگوں کو ان کے ہوٹل کے کمرے تک محدود کردیا گیا ہے۔

100 سیاح کورونا وائرس کے شک میں ہوٹل کے کمرے میں بند

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 5:33 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:16 PM IST

کینیری آئی لینڈ کے صحت محکمہ کے ذمہ دارن نے بتایا کہ ایک اٹلی کے سیاح کو کورونا وائرس کے مشتبہ معاملے میں اسپتال میں داخل کرایا گیا، جس کے بعد منگل کے روز ٹینیرف ہوٹل میں 100 لوگوں کو ان کے ہوٹل کے کمروں تک محدود کر دیا گیا ہے۔

ہیلتھ اتھارٹی کی ترجمان ویرونیکا مارٹن نے بتایا کہ 'ہوٹل میں سینکڑوں گاہکوں کی صحت کی وجوہات کی بنا پر نگرانی میں رکھا گیا ہے لیکن ابھی تک ہم ان پر لگائی گئی پابندی کا تذکرہ نہیں کرسکتے۔ ساتھ میں ویرونیکا نے تصدیق کی کہ اٹلی کا شہری ٹینیرف میں چھٹی کے وقت اسی ہوٹل پر مقیم تھا۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:16 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.