ETV Bharat / international

سینیگال میں اپوزیشن رہنما کی گرفتاری کے بعد تشدد، چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 12:08 PM IST

مغربی افریقی ملک سینیگال میں حزب اختلاف کے رہنما عثمان سونکو کی گرفتاری کے بعد ہوئے تشدد میں مرنے والے افراد کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا نے جمعہ کو دی ہے۔مغربی افریقی ملک سینیگال میں حزب اختلاف کے رہنما عثمان سونکو کی گرفتاری کے بعد ہوئے تشدد میں مرنے والے افراد کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا نے جمعہ کو دی ہے۔

senegal
senegal

سینیگال میں جمعرات کے روز اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے بعد دارالحکومت ڈاکار سمیت دیگر شہروں میں مظاہرین اور پولیس کے مابین پرتشدد جھڑپیں ہوئیں جس میں لوٹ مار، توڑپھوڑ اور فائرنگ کے واقعات پیش آئے۔

10892453
10892453

سینیگال کی مقامی میڈیا کے مطابق اپوزیشن لیڈر عثمان سونکو کی گرفتاری کے بعد جمعہ کو ہوئے تشدد میں مرنے والے افراد کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

سینیگال کے وزیر داخلہ انٹونی فیلکس عبد الدیووم نے کہا کہ قانون و انتظام کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تخریب کاری اور تشدد کرنے والوں کی جواب دہی طے کی جائے گی اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

وزیر داخلہ ڈیووم نے تشدد میں مہلوکین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.