ETV Bharat / international

ہانگ کانگ کے چار اراکین پارلیمنٹ نا اہل ، مخالفت میں اجتماعی طور سے استعفی

ہانگ کانگ میں چار اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کو نااہل قرار دینے کے حکومت کے فیصلے کا بدھ کے روز وسیع پیمانے پر اثر ہوا کیونکہ مقننہ میں جمہوریت نواز دھڑے کے 15 دیگر افراد نے بھی اجتماعی طورسے استعفیٰ دے دیا۔

ہانگ کانگ کے چار اراکین پارلیمنٹ نا اہل ، مخالفت میں اجتماعی طور سے استعفی
ہانگ کانگ کے چار اراکین پارلیمنٹ نا اہل ، مخالفت میں اجتماعی طور سے استعفی
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 10:31 PM IST

ہانگ کانگ کی 70 نشستوں پر مشتمل قانون ساز کونسل کے ممبروں کے لئے اہلیت کے بارے میں نیشنل پیپلز کانگریس (چین کی پارلیمنٹ) کی قائمہ کمیٹی کی منظور کردہ ایک قرارداد کے بعد ہانگ کانگ کی حکومت نے یہ قدم اٹھایا۔

کیوڈو کی رپورٹ کے مطابق نااہل قانون سازوں میں سیوک پارٹی کے ڈینس کوک ، ایلوین ینگ اور کوک کا کی اور لیکھا علاقے سے کینتھ لیونگ شامل ہیں۔

یہ چاروں جمہوریت نواز کیمپ کے ایک درجن امیدواروں میں سے ہیں جنہیں پہلے ہی آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.