ETV Bharat / international

لیبیا میں اندھا دھند فائرنگ میں پانچ ہلاک - اطلاع مقامی اہلکار نے دی

اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی فوج نے حریف فوج پر گولہ باری کا الزام لگایا ہے۔

five killed in libya firing
لیبیا میں اندھا دھند فائرنگ میں پانچ ہلاک، تین زخمی
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 11:09 AM IST

لیبیا کے دارالحکومت ترپولی میں اندھا دھند فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع مقامی اہلکار نے دی۔

وزارت صحت کے انفارمیشن مشیر امین هاشمی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی فوج اور جنوبی ترپول میں جمع فوج کے درمیان زبردست فائرنگ ہوئی۔

اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی فوج نے حریف فوج پر گولہ باری کا الزام لگایا ہے۔ دریں اثنا، حکومت نے کہا کہ فوجیوں نے جنوبی ترپول میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی فوج کے 14 سے زیادہ فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے اور جنوب مغربی لیبیا میں ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.