ETV Bharat / international

نائجیریا میں کورونا وائرس سے موت کا پہلا معاملہ

نائجیریا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پر یوینشن یعنی سی ڈی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 67 سالہ نائجیریائی شہری برطانیہ میں علاج کراکر واپس لوٹا تھا۔

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 6:53 PM IST

مغربی افریقی ملک نائجیریا میں کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔

نائجیریا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پر یوینشن یعنی سی ڈی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 67 سالہ نائجیریائی شہری برطانیہ میں علاج کراکر واپس لوٹا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ وہ ذیابیطس اور دیگر بیماریوں میں مبتلا تھا اور اس کا کیموتھریپی کا علاج چل رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.