ETV Bharat / international

کینیا کے دارالحکومت میں غریب سڑکوں پر

author img

By

Published : May 8, 2020, 10:36 PM IST

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں سیکڑوں مظاہرین نے آج سڑکوں کو اپنے قبضے میں لے لیا اور کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر ڈالا۔ سڑکوں کو بند کرنے کے لئے مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلائے۔

demolition

بعد میں پولیس نے آنسو گیس اور براہ راست گولیوں کا استعمال کیا تاکہ مظاہرین کو قابو میں کیا جا سکے۔ اس سے مظاہرین میں سے ایک شخص شدید طور سے زخمی بھی ہو گیا ہے۔

دارالحکومت میں واقع غریبوں کی کچی بستی کورگوچو سے مظاہرین نے ہنگامہ شروع کیا اور اس کے بعد شہر کی اہم شاہرہ ہوتے ہوئے مخلتف مقامات تک بڑھنے لگے، جس کے بعد پولس کو سختی دکھانی پڑی جس سے مظاہرین کو قابو میں کیا جا سکا۔

کینیا کے دارالحکومت میں غریب سڑکوں پر

کورگوچو سرکاری زمین پر آباد ایک کچی بستی ہے جہاں غریب لوگ رہتے ہیں۔ حکومت نے ان بستیوں میں آباد مکانوں اور دکانوں پر بلڈوزر چلوا دیا، جس سے مشتعل مقامی لوگ سڑکوں پر اتر گئے اور ہنگامہ کرنے لگے۔

انتظامیہ کے ذریعہ ان بستیوں کو اس وقت اجاڑا گیا جب کینیا میں کوویڈ 19 کے پیش نظر شام سات بجے سے صبح پانچ بجے تک کرفیو نافذ ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے کینیا میں حکومت کے ذریعہ غریبوں کی بستیوں کو اجاڑنے کی مزمت کی گئی ہے۔

غریبوں کی کچی بستی اجاڑنے کے بعد عوام مشتعل

اس کے علاوہ پولیس کی کاروائی پر بھی انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر اس طرح سختی نہیں دکھایا جا نا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.