ETV Bharat / international

الجیریا: کورونا متاثرین کی تعداد50 ہزارسے تجاوز

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 2:35 PM IST

الجیریا میں کورونا وائرس کے 153 نئے کیسز کے بعد کورونا متاثرین کی 53،225 ہوگئی ہے۔

الجیریا: کورونا متاثرین کی تعداد50 ہزارسے تجاوز
الجیریا: کورونا متاثرین کی تعداد50 ہزارسے تجاوز

محکمہ صحت کے مطابق الجیریا میں منگل کے روز کورونا وائرس کے 153 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد یہ تعداد بڑھ کر 53،225 ہوگئی۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اسی عرصہ کے دوران کورونا کے آٹھ مریضوں کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 1089 ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش : عصمت دری کے واقعات میں سزائے موت منظور

وہیں اس ملک میں 108 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ جبکہ شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 37،382 ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی زد میں سوپر پاور امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہے اس کے علاوہ متعدد یوروپین ممالک بھی اس مرض کے پھیلاو اور خاتمے کو روکنے کی کوشش میں لگے ہیں اور اس سلسلے میں کئی ممالک بشمول بھارت ویکیسن کی تیاری میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش : عصمت دری کے واقعات میں سزائے موت منظور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.