ETV Bharat / international

مصر: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز - کورونا سے اموات

مصر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی زد میں آنے سے 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس سے ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5،648 ہوگئی ہے۔

مصر: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 1:03 PM IST

مصر میں کورونا وائرس (کوڈ 19) کی وبا کے 153 نئے کیسز کی رپورٹ ہونے کے بعد اس ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1،01،009 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے ایک بیان میں بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی زد میں آنے سے 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس سے ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5،648 ہوگئی ہے جبکہ 900 افراد کی شفایابی سے صحتمند مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 84،161 ہوگئی ہے۔'

مجاہد نے بتایا کہ ملک میں کورونا مریضوں کی شفایابی کی شرح 83 فیصد سے زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لیبیا میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

واضح رہے کہ 'مصر میں کورونا کا پہلا کیس 14 فروری کو ملاتھا جبکہ ملک میں 8 مارچ کو اس وبا سے پہلی موت کی اطلاع ملی تھی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.