ETV Bharat / international

مراکش: کورونا متاثرین کی تعداد 107743 لاکھ - مراکش میں کورونا کے نئے معاملات

مراکش میں کورونا سے اموات کی شرح اب 1.8 فیصد ہوگئی ہے جبکہ ری کوری کی شرح 81.9 فیصد ہے، اس کے علاوہ ملک میں فی الحال 281 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 1:06 PM IST

مراکش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 2397 نئے معاملات کی تصدیق ہونے کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 107743 ہوگئی اور مرنے والوں کی تعداد دو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک میں اس دوران 2361 مریضوں کے مکمل طور پر ٹھیک ہونے کے بعد صحت مند ہونے والے لوگوں کی تعداد 88244 پر پہنچ گئی، ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بھی 1918 تک پہنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.