ETV Bharat / international

صومالیہ: ہوٹل پر خودکش حملہ، 17 ہلاک

افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل پر ہوئے خودکش کار بم دھاکے اور گولی باری میں تقریباً 17 لوگوں کی موت ہوگئی۔

car explosion at hotel
car explosion at hotel
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 9:36 AM IST

Updated : Feb 1, 2021, 10:00 AM IST

پولیس ترجمان صاد عدن علی نے بتایا کہ خودکش حملہ آورووں نے دھماکہ خیز مادے سے بھری ایک کار ہوٹل کے داخلی دروازے سے ٹکرا دی اور دھماکے کے بعد مسلح بندوق برداروں نے ہوٹل کی عمارت کے اندر اندھادھند فائرنگ کی۔

ہوٹل پر خودکش حملہ

تفصیلات کے مطابق حملے میں کم از کم 17 لوگ ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

مبینہ طور پر پولیس نے ہوٹل کے کچھ لوگوں کو بچایا ہے جس میں ہوٹل کا مالک اور فوج کا ایک جنرل بھی شامل ہے۔

شدت پسند تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے گروپ الشباب نے ہوٹل پر ہوئے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔

Last Updated : Feb 1, 2021, 10:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.