ETV Bharat / international

لیبیا کے ساحل پر جہاز پلٹنے سے 74 مہاجرین ہلاک - Wreck Off Libya

جہاز میں تقریباً 120 لوگ سوار تھے۔ لیبیائی ساحلی محافظ دستے اور ماہی گیروں نے تقریباً 47 لوگوں کو اس حادثے سے بچایا۔

74 Drown in Wreck Off Libya
74 Drown in Wreck Off Libya
author img

By

Published : Nov 13, 2020, 10:20 AM IST

لیبیا کے خومس ساحل کے نزدیک مہاجرین سے بھرا ایک جہاز پلٹ گیا جس کےنتیجے میں کم از کم 74 مہاجروں کی موت ہوگئی۔ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم (آئی او ایم) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آئی او ایم نے بتایا کہ جہاز میں تقریباً 120 لوگ سوار تھے۔

لیبیائی ساحلی محافظ دستے اور ماہی گیروں نے تقریباً 47 لوگوں کو اس حادثے سے بچایا۔ اس حادثے میں بچائے گئے ایک چھ ماہ کے بچے کے کچھ گھنٹوں بعد موت ہوگئی۔ یکم اکتوبر سے اب تک بحیرہ رو میں اس طرح کا یہ آٹھواں واقعہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.