ETV Bharat / international

نائجیریا میں مسلح افراد نے 17 لوگوں کا قتل کیا

نائجیریا کے شمالی ریاست كڈونا میں نامعلوم مسلح افراد نے جن روا گاؤں پر حملے کے بعد ایک مقامی متحرک گروپ کے 17 ارکان کا گولی مار کر قتل کر دیا۔

author img

By

Published : Mar 15, 2019, 11:20 AM IST

murder

نائجیریا پولیس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

پولیس کے ترجمان یعقوب سابو نے بتایا کہ مسلح افراد کے ایک گروپ گاؤں میں داخل ہوا اور اس نے کئی گا ئیوں کو چرا لیا۔

انہوں نے کہا کہ گاؤں کے متحرک گروپ کی ایک ٹیم نے بدمعاشوں کا پیچھا کیا اور ان کو جنگل کے کافی اندر تک پہنچا دیا، اس دوران مسلح افراد نے متحرک گروپ کی ٹیم پر فائرنگ کی جس میں کچھ لوگوں کی موت ہو گئی۔

انہوں نے کہا کہ شروع میں 15 لاشوں کو برآمد کیا گیا اور بعد میں 2لاشیں ملی تھیں۔

ریاست کے پولیس کمشنر احمد عبدالرحمن نے قتل کی مذمت کی اور ملزموں کو پکڑنے کا دعوی کیا۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.