ETV Bharat / international

صومالیہ میں سیلاب سے 25 افراد ہلاک - somalia flood

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کو بتایا کہ صومالیہ میں شدید بارش سے آئے سیلاب کی وجہ سے اب تک 25 افراد ہلاک ہو گئے اور 47 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 9:48 AM IST

ڈبلیو ایچ او نے جمعرات کے روز کہا کہ 'ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے دو لاکھ 70 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔'

سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ہے اور بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

ڈبلیو ایچ او صومالیہ نے ٹویٹ کر کے کہا 'اس تباہ کن صورت حال میں ڈبلیو ایچ او صومالیہ سلاب متاثرین کوطبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔'

اقوام متحدہ دفتر برائے کوآر ڈینیشن امور نے بتایا ہے کہ سیلاب سے ابھی تک 547،000 سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.