ETV Bharat / international

برکینا فاسو میں 20 عسکریت پسند ہلاک - انسداد دہشت گردی مہم

برکینا فاسو میں انسداد دہشت گردی مہم کے تحت تقریباََ 20 عسکریت پسند مارے گئے۔ ساتھ ہی ان کے چار کیمپوں کو بھی تباہ کیا گیا۔

برکینا فاسو میں 20 عسکریت پسند ہلاک
برکینا فاسو میں 20 عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : May 11, 2021, 11:55 AM IST

برکینا فاسو میں انسداد دہشت گردی مہم کے تحت تقریباََ 20 عسکریت پسند مارے گئے اور 4 عسکریت پسندوں کے کیمپ تباہ کر دیے گئے۔
برکینا فاسو کی سرکاری نیوز ایجنسی اے آئی بی نے پیر کے روز یہ اطلا ع دی۔

ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 5 مئی سے چلائے جا رہے انسداد دہشت گردی آپریشن میں تقریباََ 20 عسکریت پسند مارے گئے ہیں اور ان کے چار کیمپ بھی تباہ کیے گئے ہیں۔

فوج نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف ملک کے شمالی اور ساحل خطے میں ہاؤنے، جس کا مطلب مقامی زبان میں وقار ہے، نام سے آپریشن چلایا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 20 عسکریت پسند مارے گئے، چار کیمپ تباہ ہوگئے اور مختلف آلات ضبط کئے گئے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.