ETV Bharat / international

مراکش: کشتی ڈوبنے سے 10 ملاح لاپتہ

آغادر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے سے قریب 10 ملاح لاپتہ ہو گئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں لاپتہ افراد کی تلاش کر رہی ہیں۔

مرکش
مرکش
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 1:53 PM IST

افریقی ملک مراکش میں کشتی ڈوبنے کی وجہ سے 10 ملاح لاپتہ ہو گئے ہیں۔

مراکش کے شہر اغادر میں بحر اوقیانوس کے ساحل پر ماہی گیری کشتی کے ڈوبنے کے بعد سے یہ افراد لاپتہ ہیں، کتنے افراد اس کشتی میں سوار تھے، اس کو لے کر خبر سامنے نہیں آئی ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا 'بدھ کی رات 10 ملاح کشتی میں موجود تھے۔ کوسٹ گارڈ اور امدادی ٹیمیں لاپتہ ملاحوں کی تلاش کر رہی ہیں'۔

کچھ رپورٹس کے مطابق سامنے آیا ہے کہ اس کشتی میں 10 سے زائد افراد سوار تھے، لیکن ابھی تک کشتی پر سوار ملاحوں کی کل تعداد سامنے نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
برطانیہ میں 44602 افراد کورونا وائرس سے ہلاک
یروشلم میں رہنے والے فلسطینی مسلمان یہودیوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

کورونا وائرس کے پیش نظر جس طرح سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت گھٹ گئ ہے، اسی طرح سمندروں میں بھی کشتیوں کی ٹریفک میں کمی درج کی گئی ہے، اس وجہ سے اگر کوئی کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہو بھی رہی ہے تو اس کی خبر امدادی ٹیموں تک پہنچنے میں دیر لگ جاتی ہے، جس کی وجہ سے کئی انسانی جانیں چلی جاتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.