ETV Bharat / headlines

جموں۔پونچھ پارلیمانی نسشت تمام پارٹی کے لئے اہم

ریاست جموں کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ قومی و علاقائی سیاسی جماعتیں کمر بستہ ہوچکی ہیں۔

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 2:10 AM IST

Updated : Apr 11, 2019, 2:31 AM IST

فائل فوٹو

جموں۔پونچھ پارلیمانی سیٹ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے لئے بہت ہی اہمیت کی حامل ہے۔ جموں۔پونچھ پارلیمانی سیٹ چار اضلاع جموں، پونچھ، رجوری، سامبھا، پر مشتمل ہیں، جس میں کل 20 اسمبلی نستیں ہیں۔

اس سیٹ پر کل 2071000 راے دہندگاں ہیں۔ جموں۔پونچھ پارلیمانی نسشت کے لئے 24 امیدوار میدان ہیں، جن میں انڈین نیشنل کانگریس کے رمن بلا، بی جی پی کے جگل کشور ۔ پھنتھرز پارٹی کے چیف ڈاکٹر بیھم بیھم سنگھ، ڈوگرہ سبھیمان سنگٹن کے چودھری لال سنگ، بہوجن سماج وادی پارٹی کے بدری ناتھ اور سعید عاقب حسین انڈپنڈنٹ پیپلز پارٹی سے بطور امیدوار ہیں۔

علاوہ ازیں محمد یونس آف جموں کشمیر پیر پنزال عوامی پارٹی، سوسیل کمار اف ہندوستان نرمل دل، جاوید احمد آف آل انڈیا فارورڈ بلاک، گرساگر سنگ آف نورنگکانگریس۔ اور آزاد امیدوار راجیں چنی، سبھاسچندر ،شہزاد سبنم،پرسینسنگھ، غلام مصطفہ چھودھری، صدیسپونچھی، بہادر، منیس سہنی، سکندر احمد نورانی ،ترسیملال ،بلون سنگھ ،سعید ذیشان، انیل سنگھ،اجے کمار بھی بطور امیدوار میدان میں قسمت آزماں رہے ہیں۔

بی جے پی نے مزکورہ بالا پارلیمانی سیٹ سے ایک بار پھر جگھلکشور شرما کو میدان میں اتارا ہے۔

جگھلکشور شرما نے 2014 میں میں کانگریس کے لیڈر مدن لال سرما کو دو لاکھ ووٹوں سے ہرایا تھا اور کانگریس نے اس مرتبہ پی ڈے پی نیشنل کانفرنس کی حمایت سے سابقہ وزیر رمن بلا کو میدان میں اتارا ہے۔

واضح رہے کہ جموں۔پونچھ پارلیمانی نسشت کے لئے 11 اپریل کو صبح کے سات بجے تا شام کے چھ بجے ووٹنگ ہونی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 11, 2019, 2:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.