ETV Bharat / entertainment

Zara Hatke Zara Bachke Box Office: فلم ذرا ہٹکے ذرا بچکے کے آٹھویں دن کی باکس آفس کمائی - فلم ذرا ہٹکے ذرا بچکے کی کمائی

فلم ذرا ہٹکے ذرا بچکے کی باکس آفس پر کمائی کی رفتار پہلے کے مقابلے سست ہوئی ہے، لیکن فلم دوسرے ہفتے میں ٹھیک ٹھاک کمائی کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

فلم ذرا ہٹکے ذرا بچکے کے آٹھویں دن کی باکس آفس کمائی

author img

By

Published : Jun 10, 2023, 10:13 AM IST

وکی کوشل اور سارہ علی خان کی فلم ذرا ہٹکے ذرا بچکے کی کمائی کام کاج والے دن کم ہوئی ہے لیکن فلمی تجارت کے تجزیہ کاروں کو اب بھی امید ہے کہ فلم اس ہفتے کے آخر تک 50 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔ لکشمن اٹیکر کی فلم کی کل آٹھ دن کی کمائی 40 کروڑ روپے ہوئی ہے۔ فلم نے جمعہ کے روز 3.42 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔Zara Hatke Zara Bachke box office

  • #ZaraHatkeZaraBachke remains rock-steady on [second] Fri… Expect a jump in biz over the weekend, has chances of hitting / crossing ₹ 50 cr by Sun night, if the strong trend continues… [Week 2] Fri 3.42 cr [better than Thu 3.24 cr]. Total: ₹ 40.77 cr. #India biz.

    *National… pic.twitter.com/PawgONv4Xc

    — taran adarsh (@taran_adarsh) June 10, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

فلم تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے ہفتے کے آخر میں پیشین گوئی کے ساتھ ٹویٹر پر فلم کے آٹھویں دن کی کمائی کا اعداد و شمار شیئر کیا۔ انہوں نے ہفتے کے روز ٹویٹ کیا کہ 'ذرا ہٹک ذرا بچکے کی جمعہ کے روز کی کمائی مستحکم رہی۔ ہفتے کے آخر میں فلم کی اچھی کمائی کرنے کے توقع ہے۔ فلم اتوار کے روز تک 50 کروڑ روپے کی کمائی کرلے گی۔جمعہ کو فلم نے 3.42 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ فلم کی مجموعی کمائی 40.77 کروڑ ہوئی۔

وکی کوشل نے حال ہی میں فلم کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ ہمیشہ جانتے تھے کہ ذرا ہٹکے ذرا بچکے جیسی "سادہ کہانی" لوگوں سے جڑے گی، یہی وجہ ہے کہ فلم کو تھیٹر میں جو پیار مل رہا ہے وہ ٹیم کے لیے 'ان اعداد و شمار' سے زیادہ ہے۔ فلم میں وکی کوشل کے ساتھ پہلی بار سارہ علی خان اسکرین شیئر کرتی نظر آرہی ہیں۔ وہیں یہ سارہ کی پہلی فلم ہے جو وبائی مرض کے بعد پہلی بار سینماگھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:Zara Hatke Zara Bachke box office day 6: فلم ذرا ہٹکے ذرا بچکے نے باکس آفس پر 34 کروڑ روپے کی کمائی کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.