ETV Bharat / entertainment

Yuzvendra Chahal and Dhanashree یوزویندر چہل اور دھنشری کے رشتے میں آئی کھٹاس

author img

By

Published : Aug 18, 2022, 5:11 PM IST

یوزویندر چہل سوشل میڈیا پر بھی کافی فعال رہتے ہیں۔ ان کی اہلیہ دھنشری ورما کو بھی سوشل میڈیا کوئین سمجھا جاتا ہے۔ ان کی جوڑی کو سپر ہٹ جوڑوں میں شمار کیا جاتا ہے، لیکن آج کل یہ جوڑی کسی اور چیز کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہے۔ Yuzvendra Chahal and Dhanashree

Yuzvendra Chahal shares cryptic post after wife Dhanashree drops last name on social media
یوزویندر چہل اور دھنشری کے رشتے میں آئی کھٹاس

حیدرآباد: ٹیم انڈیا کے اسپنر گیندباز یوزویندر چہل اپنی منفرد گیند بازی کے لیے مشہور ہیں۔ یوزویندر چہل سوشل میڈیا پر بھی کافی فعال رہتے ہیں۔ ان کی بیوی دھنشری ورما کو سوشل میڈیا کوئین سمجھا جاتا ہے، دھنشری کے انسٹا گرام پر 5 ملین سے زیادہ فالورز ہیں۔ جب چہل ان کے اکثر پوسٹ میں نظر آتے ہیں، لیکن آج کل دنوں کی جوڑی کسی اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ سے یہی قیاس کیا جارہا ہے کہ دنوں کے درمیان سب کچھ انہیں چل رہا ہے۔ Yuzvendra Chahal Shares Cryptic Post as Dhanashree Changes Surname

دراصل کچھ عرصہ قبل دھنشری ورما نے اپنے انسٹاگرام یوزر نیم سے چہل کا سرنیم ہٹا دیا ہے۔ اس سے پہلے انسٹاگرام پر دھنشری کا یوزر نیم دھنشری ورما چہل کے نام پر تھا، لیکن اچانک اس نے اپنے نام سے چہل ہٹا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا اس کے بارے میں ابھی کوئی واضح خبر سامنے نہیں آئی ہے۔ لیکن مداح مسلسل قیاس لگارہے ہیں کہ دھنشری اور چہل کے درمیان سب کچھ اچھا نہیں چل رہا ہے۔

دھنشری کے بعد چہل نے بھی ایک انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ نئی زندگی شروع ہو رہی ہے۔ اس پوسٹ کے بعد اب قیاس ا ان دونوں کے مداحوں نے تصدیق کی ہے کہ اس جوڑے کے درمیان کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور ہے۔ تاہم، ابھی تک اس جوڑے کی طرف سے کچھ واضح نہیں ہوا ہے کہ کیا ہوا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ تو واضح ہو جائے گا لیکن ان دونوں کے درمیان کیا چل رہا ہے۔

وہیں چہل نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ ڈالی تھی، جس میں انہوں نے لکھا تھا، نئی زندگی شروع ہو رہی ہے۔ اب اس پوسٹ اب قیاس آریاں تیز ہوگئی ہے کہ دونوں کے درمیان کچھ ضرور گڑبڑ ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر جوڑے کی سرگرمیوں سے کچھ واضح نہیں ہوپا رہا ہے۔

واضح رہے کہ یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کی پہلی ملاقات آن لائن کلاس میں ہوئی تھی۔ دراصل چہل ڈانس سیکھنا چاہتے تھے اور انہوں نے دھنشری ورما کی کلاس جوائن کی تھی۔ اس کے بعد دونوں کی محبت کی کہانی یہاں سے شروع ہوئی۔ دھنشری ایک ٹرینڈ ڈانسر ہے اور اس کا اپنا یوٹیوب چینل ہے جس کے 26 لاکھ سبسکرائبر ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.