ETV Bharat / entertainment

Suhana Khan Gift to Gauri Khan: سہانہ خان نے مدرز ڈے کے موقع پر گوری خان کو کیا تحفہ دیا، جانیے

author img

By

Published : May 9, 2022, 4:09 PM IST

Updated : May 9, 2022, 5:19 PM IST

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانہ خان نے مدرز ڈے کے موقع پر اپنی ماں گوری خان کو کیسے مبارکباد دی؟ گوری خان نے تصویر شیئر کرکے بتایا کہ سہانہ خان نے مدرز ڈے پر انہیں یہ خاص تحفہ دیا ہے، دیکھیں تصویر۔ Suhana Khan Gift to Gauri Khan

سہانہ خان نے مدرز ڈے کے موقع پر گوری خان کو کیا تحفہ دیا

حیدرآباد: بالی ووڈ کے بادشاہ اور کنگ خان شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے۔ گوری خان نے اس پوسٹ میں دو خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں سے ایک تصویر سہانا خان کی ہے۔ گوری خان نے اس پوسٹ کے ذریعے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح ان کی پیاری بیٹی نے انہیں مدرز ڈے کی مبارکباد بھیجی ہے۔ Suhana Khan Gift to Gauri Khan

مشہور انٹیرئیر ڈیزائنر گوری خان اکثر سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اپنے انسٹا وال پر اپنے کام سے متعلق ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب مدرز ڈے کے اگلے دن گوری خان کے ذریعہ شیئر کی گئی یہ پوسٹ سرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ Gauri Khan on Mother's Day

سہانہ خان نے مدرز ڈے کے موقع پر گوری خان کو تحفہ دیا

دراصل گوری خان نے بیٹی سہانہ کی تصویر کے ساتھ ایک اور تصویر شیئر کی ہے جس میں سہانہ خان نے انہیں مدرز ڈے کی مبارکباد دی ہے۔ گوری خان نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے سہانا خان کے نام کے ساتھ دل کا ایموجی بھی جوڑا۔

گوری خان کی اس خوبصورت پوسٹ پر جانوی کپور کی چھوٹی بہن خوشی کپور، امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن کے بیٹے اگستیہ نندا، زویا اختر سمیت کئی ستاروں نے کمنٹس کیے ہیں۔

واضح رہے کہ سہانہ خان اور اگستیہ کو حال ہی میں زویا اختر کی فلم کے شوٹنگ کے مقام پر ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اداکار فرحان اختر کی بہن زویا اختر اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانہ خان اور امیتابھ بچن کی پوتی اگستیہ کو ایک ساتھ لانچ کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: پرینکا چوپڑا کے علاوہ ان اداکاراؤں نے اپنے بچوں کی پہلی جھلک شیئر کی

Last Updated : May 9, 2022, 5:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.