حیدرآباد: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی وکی کوشل اور کترینہ کیف ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ پیر کے روز کترینہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نیویارک چھٹی کی نئی تصاویر شیئر کی لیکن ان تصاویر سے وکی غائب نظر آئے۔ وہیں وکی نے ابھی تک اپنی چھٹیوں کی کوئی تصاویر شیئر نہیں کی ہیں۔ لیکن ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے، جس میں وہ اور کترینہ نیویارک میں دوستوں کے ساتھ گھومتے نظر آرہے ہیں۔Vicky and Katrina's New York vacay
جوڑے کے فین پیجز کی طرف سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں وکی اور کترینہ نیویارک کے مشہور ریستوراں میں دوستوں کے ایک گروپ کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ جہاں وکی کو کالی ٹی شرٹ پہنے دیکھا گیا، وہیں کترینہ کو دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب دونوں نے چھٹی کے لیے نیویارک کا رخ کیا ہو۔ پچھلے سال جوڑے نے وکی کی 34 ویں سالگرہ منانے کے لیے نیو یارک کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے اپنے انجینئرنگ دنوں کے دوستوں سے ملاقات کی۔
-
Vicky and Katrina spotted dinning with Bindra Amritpal and his family in a New York restaurant 🥹🫶 #VickyKaushal #KatrinaKaif
— A 🕊️ (@scrappinthrough) June 27, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
PS: Judging by his beard this must be from somewhere around early April 😌pic.twitter.com/ODMU0XDyhC
">Vicky and Katrina spotted dinning with Bindra Amritpal and his family in a New York restaurant 🥹🫶 #VickyKaushal #KatrinaKaif
— A 🕊️ (@scrappinthrough) June 27, 2023
PS: Judging by his beard this must be from somewhere around early April 😌pic.twitter.com/ODMU0XDyhCVicky and Katrina spotted dinning with Bindra Amritpal and his family in a New York restaurant 🥹🫶 #VickyKaushal #KatrinaKaif

Getcha OP getcha! 🥹🤍 I will be too shy as well 🫶#VickyKaushal #KatrinaKaif https://t.co/cbLb8IKdQ4 pic.twitter.com/PeelRZjN9B
— A 🕊️ (@scrappinthrough) June 26, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Getcha OP getcha! 🥹🤍 I will be too shy as well 🫶#VickyKaushal #KatrinaKaif https://t.co/cbLb8IKdQ4 pic.twitter.com/PeelRZjN9B
— A 🕊️ (@scrappinthrough) June 26, 2023Getcha OP getcha! 🥹🤍 I will be too shy as well 🫶#VickyKaushal #KatrinaKaif https://t.co/cbLb8IKdQ4 pic.twitter.com/PeelRZjN9B
— A 🕊️ (@scrappinthrough) June 26, 2023
ایک اور ویڈیو میں وکی اور کترینہ کو فلمساز امرت پال بندرا کے ساتھ ایک ریستوراں میں دیکھا گیا۔ تینوں گفتگو میں مگن نظر آئے جب ایک پرستار نے انہیں اپنے کیمرے میں قید کیا۔ امرت پال وکی کی آنے والی فلم کے پروڈیوسروں میں سے ایک ہیں جس کی ہدایت کاری آنند تیواری نے کی ہے۔
واضح رہے کہ وکی کی حالیہ ریلیز فلم ذرا ہٹکے ذرا بچکے تھیٹرز میں کامیابی سے چل رہی ہے۔ سنیما گھروں پر چار ہفتوں سے زیادہ وقت تک رہنے والی فلم نے بھارت میں 79.02 کروڑ روپے کی مجموعی کمائی کی ہے۔ لکشمن اٹیکر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سارہ علی خان بھی مرکزی کردار میں ہیں۔ وکی کی اگلی فلم میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم سیم بہادر ہے۔
وہیں کترینہ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن فلم ٹائیگر 3 میں سلمان خان کے ساتھ اسکرین اسپیس شیئر کرتی نظر آئیں گی۔ یہ فلم یش راج فلم کی اسپائی یونیورس کا حصہ ہے اور اس میں شاہ رخ خان بھی کیمیو میں نظر آئیں گے۔ ٹائیگر 3 اس دیوالی پر ہندی، تمل اور تیلگو میں بڑے پردے پر آئے گی۔