ETV Bharat / entertainment

Veteran Actor Helen Set to Make Comeback: بالی ووڈ میں کم بیک کریں گی ہیلن - ہیلن نے 'براؤن' ویب سیریز میں اپنے کردار

ہیلن نے 'براؤن' ویب سیریز میں اپنے کردار کے بارے میں کہا کہ 'جب اس کے بارے میں پہلی بار مجھ سے کنیکٹ کیا گیا تو میرے لیے یہ سمجھنا بہت آسان تھا۔ یہ نہ صرف ایک سنسنی خیز کرائم ڈرامہ ہے بلکہ میں نے بھی کردار ادا کر کے اپنی پہچان بنائی ہے۔' Helen is all set to return to the screen

author img

By

Published : May 11, 2022, 11:05 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیلن فلم انڈسٹری میں کم بیک کرنے جا رہی ہیں ہیلن جلد ہی فلم انڈسٹری میں کم بیک کر رہی ہیں ہیلن ویب سیریز میں نظر آئیں گی ہیلن 'براؤن' ویب سیریز میں نظر آئیں گی یہ ویب سیریز کولکاتہ کے چہل پہل والے شہر پر مبنی ہے 'براؤن - دی فرسٹ کیس' میں کرشمہ کپور مرکزی کردار میں ہیں۔ یہ ویب سیریز ابھیک بروا کی کتاب 'سٹی آف دیتھ' پر مبنی ہے۔ اس ویب سیریز میں سوریا شرما بھی اہم کردار میں ہیں۔ Helen is all set to return to the screen

ہیلن نے 'براؤن' ویب سیریز میں اپنے کردار کے بارے میں کہا کہ جب اسکے بارے میں پہلی بار مجھ سے کنیکٹ کیا گیا تو میرے لیے یہ سمجھنا بہت آسان تھا۔ یہ نہ صرف ایک سنسنی خیز کرائم ڈرامہ ہے بلکہ میں نے بھی کردار ادا کرکے اپنی پہچان بنائی ہے۔ ایسے میں یہ اور بھی زیادہ آسان ہو گیا ، میں سیٹ پر آنے کے بعد بہت لطف اندوز ہو رہی ہوں۔ Veteran actor Helen

یہ بھی پڑھیں : Dharmendra Shares Chilhood Pic: سوشل میڈیا میں دھرمیندر نے اپنی بچپن کی تصویر شیئر کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.