ETV Bharat / entertainment

Shiv Subrahmanyam Passes Away: ٹو اسٹیٹس اداکار شیو سبرامنیم کی موت - بالی ووڈ اداکار شیو سبرامنیم

فلم ٹو اسٹیٹس میں عالیہ بھٹ کے والد کا کردا ادا کرنے والے اداکار اور اسکرین رائٹر شیو سبرامنیم انتقال کر گئے۔ فی الحال موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ Shiv Subrahmanyam Passes Away

ٹو اسٹیٹس اداکار شیو سبرامنیم کی موت
ٹو اسٹیٹس اداکار شیو سبرامنیم کی موت
author img

By

Published : Apr 11, 2022, 11:56 AM IST

معروف بالی ووڈ اداکار اور اسکرین رائٹر شیو سبرامنیم انتقال کر گئے۔ فلمساز اشوک پنڈت اور ہنسل مہتا نے پیر کی صبح ٹویٹر پر سبرامنیم کے انتقال کی تصدیق کی۔ موت کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ہنسل نے یہ بھی کہا کہ پیر کی صبح آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ Shiv Subrahmanyam Passes Away۔ فلمساز اشوک پنڈٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ہمارے پیارے دوست، ایک عظیم اداکار اور ایک شاندار انسان شیو سبرامنیم کے انتقال کے بارے میں جان کر انتہائی صدمہ اور تکلیف پہنچی ہے۔ ان کی اہلیہ دویا کے تئیں میری دلی تعزیت۔ خدا آپ کو اس صدمہ کا سامنا کرنے کی ہمت و قوت دے'۔ Two States Actor Shiv Dies Today

وہیں ہنسل مہتا نے پیر کو ٹویٹر پر سبرامنیم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ پیر کی صبح ممبئی کے اندھیری ویسٹ میں آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ مہتا نے پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ' گہرے دکھ اور غم کے ساتھ آپ کو اطلاع دینا چاہتے ہیں کہ آج ہم نے سب سے باوقار اور عظمیم انسانوں میں سے ایک ہمارے سب سے پیارے شیو سبرامینم کو کھو دیا'۔

  • Extremely shocked and pained to know about the tragic demise of our dear friend, a great actor and a brilliant human being Shiv Subramaniam.
    My heartfelt condolences to his wife Divya. May God give you enough energy to face this tragedy .
    ॐ शान्ति !
    🙏 pic.twitter.com/LvTM0mZhFi

    — Ashoke Pandit (@ashokepandit) April 11, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سبرامنیم کو سال 1989 کی فلم پرندا اور سدھیر مشرا کی فلم ہزاروں خوائشیں ایسی کے لیے اسکرین پلے لکھنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ فلم ٹو اسٹیٹس میں عالیہ بھٹ کے والد کا کردار ادا کرکے انہوں نے لوگوں کا دل جیت لیا تھا۔ انہیں آخری بار نیٹفلکس کی فلم 'مناکشی سندریشور' میں دیکھا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.