ETV Bharat / entertainment

Shehnaaz Gill on Kabhi Eid Kabhi Diwali: کبھی عید کبھی دیوالی سے نکالے جانے کی افواہوں پر شہناز گل کا ردعمل

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 10:26 AM IST

Updated : Aug 9, 2022, 11:26 AM IST

سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی کی کاسٹ سے اداکارہ شہناز گل کو باہر نکالے جانے کی خبریں وائرل ہونے کے بعد اداکارہ نے خود اس موضوع کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کیا ہے اور ہمیشہ کے لیے اس طرح کی خبروں پر لگام لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔Shehnaaz Gill on Kabhi Eid Kabhi Diwali

کبھی عید کبھی دیوالی سے نکالے جانے کی افواہوں پر شہناز گل کا ردعمل

ممبئی (مہاراشٹر): گلوکارہ و اداکارہ شہناز گل کے سلمان خان کی آئندہ فلم کبھی عید کبھی دیوالی سے باہر ہونے کی افواہیں خوب گردش کر رہی ہیں۔ جہاں شہناز کو سلمان کی فلم سے نکالے جانے کی خبریں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے وہیں بگ باس 13 کی اسٹار نے سوشل میڈیا پر ان افواہوں پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔Shehnaaz Gill on Kabhi Eid Kabhi Diwali

شہناز نے انسٹاگرام پر لکھا 'لول، گزشتہ چند ہفتوں سے اس طرح کی افواہوں سے میری روزانہ تفریحی ہوتی رہتی ہے۔ میں لوگوں کے فلم دیکھنے کا انتظار نہیں کر سکتی اور یقیناً میں بھی فلم میں ہوں'۔

شہناز نے اس سال کے شروع میں کبھی عید کبھی دیوالی کی شوٹنگ شروع کی۔ اس فلم میں وہ راگھو جویال کے ساتھ جوڑی بناتی ہوئی نطر آئیں گی۔ اس فلم سے وہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔

فرہاد سامجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں سلمان خان، وینکٹیش دگوبتی اور پوجا ہیگڑے مرکزی کردار میں ہوں گے ۔۔ سلمان کے بہنوئی آیوش شرما بھی اس فلم کا حصہ تھے۔ تاہم وہ اب فلم نہیں کر رہے ہیں۔

شہناز نے بگ باس 13 سے شہرت حاصل کی۔ بگ باس سے باہر آنے کے بعد انہوں نے کئی میوزک ویڈیوز میں کام کیا۔ وہ آخری بار دلجیت دوسانجھ کی حوصلہ رکھ میں نظر آئی تھیں۔ مئی کے شروع میں شہناز، جو اداکار اور بگ باس کے میزبان سلمان خان کی اچھی دوست ہیں، کو ممبئی میں سلمان کی بہن ارپیتا خان شرما کے گھر عید کی پارٹی میں نظر آئی تھیں۔

۔

مزید پڑھیں:Shehnaaz Gill Out of Salman Khan's Film: سلمان خان کی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' سے شہناز گل باہر

وہ شلپا شیٹی کے ٹاک شو میں بھی نظر آئی تھیں۔ اب ہمیں انتظار ہے کہ وہ کبھی عید کبھی دیوالی میں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ اس فلم میں سدھارتھ نگم بھی ہیں۔

Last Updated : Aug 9, 2022, 11:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.