ممبئی:بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی فلم جرسی 20 مئی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔ شاہد کپور اور مرنال ٹھاکر کی فلم جرسی حال ہی میں سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی ۔ سنیماگھروں میں ریلیز ہونے کے بعد جرسی کو اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر کیا جا رہا ہے۔ جرسی ایک اسپورٹس فلم ہے جس میں شاہد کپور نے سابق کرکٹر کا کردار ادا کیا ہےجبکہ مرنال ٹھاکر ان کی بیوی کے کردار میں دکھائی دیں گی۔ Shahid Kapoor's Jersey to release on OTT
نیٹ فلکس نے پلیٹ فارم پر فلم کی آمد کا اعلان کیا، جس کے مطابق جرسی 20 مئی یعنی اس جمعہ کو پلیٹ فارم پر آئے گی۔ واضح ر ہے کہ جرسی اسی نام سے آئی تلگو فلم کا باضابطہ ریمیک ہے۔جرسی ایک ایسے کرکٹر ارجن کی کہانی ہے جو 36 سال کی عمر میں اپنے بیٹے کے لیے اس کھیل میں واپس آنا چاہتا ہے، ساتھ ہی وہ اپنی صلاحیت بھی دکھانا چاہتا ہے۔ ارجن اپنے بیٹے کے لیے ہندوستانی ٹیم کی جرسی پہننے کی خاطر واپسی کرنا چاہتا ہے۔ Shahid Kapoor starrer Jersey
یہ بھی پڑھیں : First Folk Artist To Walk On Cannes Red Carpet For India: بھارت کے لیے ریڈ کارپٹ پر واک کرنے والے پہلے لوک فنکار بنے مامے خان
Shahid Kapoor's Jersey gets OTT release date: شاہد کپور کی ’جرسی‘ 20 مئی کو او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگی - بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی فلم جرسی
نیٹ فلکس نے پلیٹ فارم پر فلم کی آمد کا اعلان کیا، جس کے مطابق جرسی 20 مئی یعنی اس جمعہ کو پلیٹ فارم پر آئے گی۔ Jersey to release on Netflix