ETV Bharat / entertainment

SRK's Jawan Poster: شاہ رخ خان نے فلم 'جوان' کا پوسٹر شیئر کیا

شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم 'جوان' کے ٹیزر کے بعد اب پوسٹر شیئر کیا ہے۔ اس پوسٹر میں اداکار منفرد انداز میں نظر آرہے ہیں۔Shah Rukh Khan shared the poster of the movie 'Jawan'

شاہ رخ خان نے فلم 'جوان' کا پوسٹر شیئر کیا

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 7:26 PM IST

Updated : Jun 5, 2022, 7:39 PM IST

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم 'جوان' کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان جنوبی ہند کے فلمساز ایٹلی کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان نے اس فلم کا ٹیزر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا جس میں وہ چہرے پر پٹی باندھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔Shah Rukh Khan shared the poster of the movie 'Jawan'

فلم 'جوان' کے پوسٹر میں شاہ رخ خان کا انٹینس ایکسپریشن زبردست لگ رہا ہے۔ شاہ رخ نے پوسٹر کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھاکہ 'یہ ریڈ چلیز سینٹ کا ایک خاص پروجیکٹ ہے، جس میں کچھ اچھے لوگوں نے سخت محنت کی اور اسے تکمیل تک پہنچایا۔ 'میں اس خواب کو حقیقی روپ دینے کے لیے شریک پروڈیوسر گورو ورما، ایٹلی اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔'

اس سے قبل شاہ رخ خان کے ہوم پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ نے 3 جون کو ہی ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ نئی فلم کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ پوسٹ میں نئی ​​فلم کے اعلان کا وقت بھی بتایا گیا جو کہ دوپہر 2 بجے کا تھا۔

شاہ رخ خان نے فلم 'جوان' کا پوسٹر شیئر کیا
شاہ رخ خان نے فلم 'جوان' کا پوسٹر شیئر کیا

ورک فرنٹ کی بات کی جائے تو شاہ رخ خان کے پاس پہلے ہی 'پٹھان' اور 'دھنکی' جیسی بڑی فلمیں ہیں۔ 'پٹھان' اگلے سال 25 جنوری کو ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، جان ابراہم اور دیپیکا پڈوکون اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فلم میں سلمان خان کا کیمیو(مہمان اداکار) بھی ہے۔ فلم کی ہدایاتکاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شاہ رخ خان نے مشہور ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی فلم 'دھنکی' سائن کی ہے۔ یہ ایک سوشل ڈرامہ کامیڈی فلم ہے، جس میں شاہ رخ خان ایک سردار کے کردار میں نظر آنے والے ہیں۔ شاہ رخ خان نے بھی راجکمار ہیرانی کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کرکے اس فلم کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: SRK's Jawan Teaser Release: شاہ رخ خان کی آئندہ فلم 'جوان' کا ٹیزر ریلیز

Last Updated : Jun 5, 2022, 7:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.