ETV Bharat / entertainment

Salman Khan Shares Pic سلمان خان نے لیہہ لداخ سے اپنی نئی تصویر شیئر کی - کبھی عید کبھی دیوالی سے سلمان خان

سلمان خان نے لیہہ لداخ سے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں سلمان خان بڑے بالوں میں نظر آرہے ہیں۔ Salman Khan Shares Pic

سلمان خان نے لیہہ لداخ سے اپنی نئی تصویر شیئر کی

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 2:52 PM IST

حیدرآباد: سلمان خان ان دنوں لیہہ لداخ میں ہیں۔ سلمان یہاں اپنی فلم 'بھائی جان' کی شوٹنگ کر رہے ہیں، جسے 'کبھی عید کبھی دیوالی'کا نام بھی دیا جا رہا ہے۔ سلمان خان 15 اگست کو لداخ کے لیے روانہ ہوئے تھے او اب یہاں سے سلمان نے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔Salman Khan Shares Pic

سلمان خان نے لیہہ لداخ سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے کردار کے گیٹ اپ میں نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر میں سلمان خان کے بڑے بال اور ان کے پیچھے موٹر سائیکل کھڑی نظر آ رہی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ 'بھائی جان' میں ساؤتھ کی اداکارہ پوجا ہیگڑے اور 'پنجاب کی کترینہ کیف' شہناز گل مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ ٹی وی اداکار سدھارتھ نگم کے بارے میں کہا گیا کہ وہ بھی فلم میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ وہ فلم میں سلمان خان کے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کریں گے۔

آپ کو بتا دیں سلمان خان کی اس فلم کو فرہاد سمجی ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ میڈیا کے مطابق یہ فلم رواں سال 30 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Shehnaaz Gill Out of Salman Khan's Film: سلمان خان کی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' سے شہناز گل باہر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.