ETV Bharat / entertainment

Ranu Mandal Biopic: رانو منڈل پر بنے گی فلم، ہمیش ریشمیا کو فلم میں کام کرنے کی درخواست - رانو منڈل کے بایو پک میں ہمیش ریشمیا کا کردار

رانو منڈل نے ہمیش ریشمیا سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی بایوپک میں کردار ادا کریں۔ انہوں نے ایک ویڈیو بنا کر موسیقار سے یہ کردار ادا کرنے کی سفارش کی ہے۔ Ranu Mandal Biopic

ہمیش ریشمیا کو فلم میں کام کرنے کی درخواست

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 3:30 PM IST

ریلوے اسٹیشن پر گانا گانے سے لے کر 'تیری میری کہانی' گانے تک انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی رانو منڈل آج کسی تعریف کی محتاج نہیں ہے۔ حال ہی میں فلم انڈسٹری میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہدایتکار رشیکیش منڈل رانول منڈل کے اوپر ایک فلم بنانے پر غور کر رہے ہیں۔ ایسے میں رانو منڈل نے ہمیش ریشمیا سے ان کی بایوپک میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ Himesh Reshammiya to Act in Ranu Mandal Biopic

فلم کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس فلم کا نام 'مس رانو ماریا' ہوگا جس میں اداکارہ ایشیکا ڈے، رانو منڈل کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ وہیں فی الحال فلم میں ہمیش ریشمیا کے ذریعہ کردار ادا کرنے کو ابھی منظوری نہیں ملی ہے، تاہم ہدایتکار کا کہنا ہے کہ انہیں یہ کردار ادا کرنا چاہیے۔ اس کے لیے رانو منڈل نے ہمیش سے ویڈیو بناکر یہ کردار ادا کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔

انہوں نے یہ ویڈیو واٹس ایپ کے ذریعہ ہمیش کو بھیجا بھی ہے۔ وہیں ہمیش کے اسسٹنٹ نے بھی انہیں اس کردار کو ادا کرنے کی سفارش کی ہے۔ اس کے علاوہ خبر ہے کہ رانو اپنی بایوپک میں دو گانے گانے والی ہیں۔ فلم کے کچھ گانے پہلے ہی ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے ہدایت کار رشیکیش منڈل نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ 23 مئی سے شروع ہوگی۔

مزید پڑھیں: Priyanka Chopra's Daughter Name: جانئیے پرینکا چوپڑا نے اپنی بچی کا نام کیا رکھا ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.