ETV Bharat / entertainment

Ranbir-Alia wedding: رنبیر اور عالیہ کی ہلدی تقریب میں شاہین اور نیتو کپور پیلے لباس میں نظر آئے - رنبیر اور عالیہ کی ہلدی تقریب

رنبیرکپور اور عالیہ بھٹ کی ہلدی تقریب کے لیے سونی نے نیلے رنگ کا ایک روایتی لباس زیب تن کیا ہوا تھا وہیں شاہین اپنے پیلے رنگ کے لباس میں خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ Ranbir-Alia wedding

رنبیر اور عالیہ کی ہلدی تقریب میں شاہین اور نیتو کپور پیلے لباس میں نظر آئے

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 2:14 PM IST

Updated : Apr 14, 2022, 3:14 PM IST

بالی ووڈ کی سب سے پسندیدہ جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تقریب جمعرات کو بھی جاری رہی۔ اس خاص موقع پر دلہن کی مان سونی رازدان اور بہن شاہین بھت اور دولہے کی ماں نیتو کپور اور ردھیما کپور کو رنبیر کپور کے رہائش گاہ میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔ ماں بیٹی کی یہ جوڑی ہلدی کی تقریب میں حصہ لینے کے لیے پہنچی تھی جو آج رنیبر کی باندرہ والے رہائش گاہ واستو میں منعقد ہوئی تھے۔ اسی گھر میں آج رنبیر اور عالیہ شادی کی سات قسمیں بھی لیں گے۔ ہلدی تقریب کے لیے سونی نے نیلے رنگ کا ایک روایتی لباس زیب تن کیا ہوا تھا وہیں شاہین اپنے پیلے رنگ کے لباس میں خوبصورت نظر آرہی تھیں۔Ranbir Alia Haldi Ceremony

دوسری جانب دولہا کی ماں نیتو کپور اور بہن ردھیما بھی نظر آئیں۔ جہاں نیتو نے اپنے بیٹے کی ہلدی تقریب کے لیے پیلے رنگ کے سوٹ اور سفید رنگ کے پلازو کا انتخاب کیا تھا وہیں ردھیما بالکل سادے انداز میں نظر آرہی تھیں۔ Neetu Kapoor and Shaheen Bhatt at Haldi Ceremoy

واضح رہے کہ بدھ کے روز رنبیر کی بہن ردھیما کپور ساہنی اور والدہ نیتو کپور نے شادی کی تاریخ سے متعلق تفصیلات کی تصدیق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کردی تھی۔ مہندی کی تقریب سے پہلے رنبیر کی رہائش گاہ پر ان کے مرحوم والد رشی کپور کی یاد میں پوجا کا اہتمام کیا گیا تھا، جو کینسر سے لڑنے کے بعد 30 اپریل 2020 کو انتقال کر گئے تھے۔

رنبیر اور عالیہ اپنی آئندہ فلم 'برہمسترا' کے سیٹ پر ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے تھے۔ دونوں نے سال 2018 میں اپنے رشتے کی تصدیق تب کی جب وہ سونم کپور کی شادی میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔

مزید پڑھیں: Ranbir-Alia Wedding: نیتو کپور نے اپنے شوہر رشی کپور کے نام کی مہندی لگائی

Last Updated : Apr 14, 2022, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.