ETV Bharat / entertainment

Rakhi Sawant's Mother Passes Away اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کا انتقال - راکھی ساونت کی والدہ جیا ساونت انتقال کر گئیں

راکھی ساونت کی والدہ جیا ساونت جو کئی دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھیں، آج انتقال کر گئیں۔ اسے کینسر اور برین ٹیومر تھا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 28, 2023, 10:41 PM IST

ممبئی: اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کی والدہ جیا ساونت اس دنیا میں نہیں رہیں۔ راکھی کی ماں، برین ٹیومر اور کینسر میں مبتلہ تھیں۔ وہ آج ٹاٹا میموریل کینسر ہسپتال میں آخری سانس لی۔ اس خبر سے راکھی کو بڑا صدمہ لگا ہے۔ راکھی کے شوہر عادل خان درانی نے اپنی ساس جیا ساونت کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

بتادیں کہ راکھی کی والدہ کا طویل عرصے سے بیمار تھیں، جس کے لیے راکھی اکثر میڈیا کے سامنے اپنی ماں کی صحت سے متعلق اپڈیٹس دیتی نظر آتی تھیں۔ یہی نہیں وہ مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتی بھی نظر آئیں۔ راکھی ساونت حال ہی میں ممبئی میں پریم سدن نامی ایک این جی او پہنچی تھیں۔ یہاں انہوں نے بچوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا۔ یہی نہیں راکھی نے بچوں کو چپس اور کولڈ ڈرنکس کے پیکٹ بھی دیئے۔ راکھی نے بچوں سے کہا تھا کہ وہ ان کے والدہ کے لیے دعا کریں۔

بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد راکھی ساونت میڈیا کے سامنے آکر کہا 'میں ان میں سے نہیں ہوں۔ میں نے بھی یہاں ہاسٹل میں پڑھا ہے۔' اس دوران راکھی کچھ جذباتی بھی ہوگئیں۔ اس کے بعد راکھی ساونت نے تمام بچوں کو پیسے دیے اور ان سے کہا کہ وہ والدہ کی اچھی صحت کے لیے دعا کریں۔ اس دوران راکھی ساونت گلابی سوٹ کے ساتھ ہلکے میک اپ میں نظر آئیں۔ واضح رہے کہ راکھی ساونت کی والدہ کافی عرصے سے برین ٹیومر اور کینسر میں مبتلا تھیں اور ٹاٹا میموریل کینسر ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ راکھی کو کئی بار ہسپتال کے باہر دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Actress Jamuna Passes Away ٹالی ووڈ کی اداکارہ جمنا انتقال کر گئیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.