ETV Bharat / entertainment

Priyanka Chopra shares daughter Malti Pictures: پرینکا چوپڑا نے بیٹی مالتی کی کچھ پیاری تصاویر شیئر کیں - پرینکا چوپڑا نے بیٹی کی تصویر شیئر کی

پرینکا چوپڑا اور ان کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس، نک جونس کے آئندہ ٹور کے لیے تیار ہیں۔ اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنی بیٹی کی کئی دلکش تصاویر بھی شیئر کیں۔

پرینکا چوپڑا نے بیٹی مالتی کی کچھ پیاری تصاویر شیئر کیں

author img

By

Published : Aug 7, 2023, 1:21 PM IST

حیدرآباد:پرینکا چوپڑا اور نک جونس اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد سے والدین بننے کی خوشی مداحوں کے ساتھ بانٹ رہے ہیں۔ اب پرینکا چوپڑا کی حالیہ پوسٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ نک جونس کے آئندہ ورلڈ ٹور کی تیاری کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں مالتی کو بھارتی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ اس لباس میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔Priyanka Chopra shares daughter Malti Pictures

پرینکا چوپڑا نے بیٹی مالتی کی کچھ پیاری تصاویر شیئر کیں
پرینکا چوپڑا نے بیٹی مالتی کی کچھ پیاری تصاویر شیئر کیں
پرینکا چوپڑا نے بیٹی مالتی کی کچھ پیاری تصاویر شیئر کیں
پرینکا چوپڑا نے بیٹی مالتی کی کچھ پیاری تصاویر شیئر کیں

انسٹاگرام پر پرینکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی کچھ خوبصورت تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ اس پہلی تصویر میں مالتی کو ایک خالی سوٹ کیس کے اندر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے وہ جامنی رنگ کے سینڈل اور سفید نائٹ گاؤن میں پیاری لگ رہی ہیں۔ اس خالی سوٹ کیس کی تصویر کو دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگانا آسان ہے کہ پرینکا اپنے شوہر نک کے ساتھ نیویارک میں 12 اگست میں شروع ہونے والی ان کی میوزک ٹور پر ان کے ساتھ جانے کے لیے اپنا سامان باندھنے کی تیاری کر رہی ہیں۔

اس تصویر کو شیئر کرتےہوئے اداکارہ نے نک جونس کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ' نک جونس ہم ٹور کے لیے تیار ہیں'۔ دوسری تصویر میں ہم پرینکا کو اپنی مینیجر اور دوست انجولا آچاریہ کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ایک سیلفی ہے جس میں ان کی بیٹی مالتی پرینکا کی گود میں نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے پرینکا نے لکھا ہے 'انجولا آچاریہ تمہاری یاد آرہی ہے'۔ اس کے علاوہ پرینکا کی دوست انجولا نے بھی مالتی کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

ایک اور تصویر میں مالتی کو کرتہ پاجامہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر میں مالتی کھلونے کے ساتھ کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے پرینکا نے لکھا ہے کہ ' اتوار کا دن کرتہ پاجامہ کے لیے ہوتا ہے'۔

پرینکا اور نک نے جنوری 2022 میں سروگیسی کے ذریعے اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کیا۔ واضح رہے کہ پرینکا چوپڑا کو آخری بار روسو برادرز کی ویب سیریز سیٹاڈل میں دیکھا گیا تھا۔ جس میں ان کے ساتھ رچرڈ میڈن مرکزی کردار میں نظر آئے تھے۔

مزید پڑھیں:PC post on Father's Day: پرینکا چوپرا نے فادرز ڈے پر ایک جذباتی پیغام لکھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.